کاروبار

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 80 ہزار 900 پر آگیا۔گزشتہ روز کے کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 80 ہزار 672 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button