انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہا نے شادی کے یادگار و دلچسپ لمحات پر مبنی ویڈیو شیئر کردی

سوناکشی سنہا نے شادی کے یادگار و دلچسپ لمحات پر مبنی ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر اداکار ظہیر اقبال نے اپنی شادی کی انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دلچسپ لمحات دیکھے جا سکتے ہیں۔ویڈیو میں میوزک کم اور اصل آوازیں زیادہ سنائی دیتی ہیں جو کہ ویڈیو کو مزید خوبصورت اور منفرد بناتی ہے۔یاد رہے کہ ایسی آوازوں کے لیے ایک خاص اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جسے ‘خودکار حسی میریڈیئن رسپانس’ کہا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button