کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں سے کل یوم شہدائے کشمیر منانے کی اپیل کی ہے۔جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیری 13 جولائی 1931 کے شہداء کی یاد میں کل مکمل ہڑتال کریں۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں سے سری نگر کے قبرستان کی طرف مارچ کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
0 0 Less than a minute