پاکستانتازہ ترین

حکمرانوں کو نہیں پتہ لوڈشیڈنگ کیا ہے،وزیراعظم ہاؤس کی بجلی بند ہوگی تو یہ سمجھیں گے،سراج الحق کے بیان نے سب کو حیران کردیا

حکمرانوں کو نہیں پتہ لوڈشیڈنگ کیا ہے،وزیراعظم ہاؤس کی بجلی بند ہوگی تو یہ سمجھیں گے،سراج الحق کے بیان نے سب کو حیران کردیا

راولپنڈی: سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو پتہ ہی نہیں کہ مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیا ہوتی ہے، وزیراعظم ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی تو آپ کا دکھ ہوگا۔وڈیروں نے اپنے الاؤنسز بڑھا دیے ہیں، ایک طرف عوام شور مچا رہے ہیں تو دوسری طرف اراکین قومی اسمبلی نے اپنے الاؤنسز بڑھا دیے ہیں۔ ممبران کا الاؤنس عوام ادا کریں گے۔ ان کی بد اخلاقی کی وجہ سے ملک میں بدامنی اور بے روزگاری ہے، اب یہ حکمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button