پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور

اسلام آباد؛ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔ سیاسی کشمکش کے باعث وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button