انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا نے عمر بٹ سے تعلق توڑنے کی وجہ بتادی

جنت مرزا نے عمر بٹ سے تعلق توڑنے کی وجہ بتادی

پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹک ٹاککر جنت مرزا نے ٹک ٹاک کرنے والے عمر بٹ سے تعلق ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبول اداکارہ اور ٹک ٹوکر جنت مرزا کے نام سے کون واقف نہیں، جنت مرزا نے اپنی خوبصورت شخصیت اور سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ ٹک ٹوکر جنت مرزا اور عمر بٹ نے ایک ساتھ ویڈیوز بنانے اور پیار کرنے کے بعد اپنے رشتے کو دنیا کے سامنے ایک نئے انداز سے متعارف کرایا تاہم کچھ عرصے بعد یہ رشتہ ختم ہوگیا۔ جنت مرزا اور عمر بٹ کے رشتے کی خبریں پورے سوشل میڈیا کی زینت بنیں لیکن کچھ عرصے بعد جنت مرزا نے یہ کہہ کر رشتہ ختم کر دیا کہ ہم نے ایک دوسرے سے وعدہ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button