پاکستانتازہ ترین

علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے، مشعال یوسفزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے، مشعال یوسفزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی رہنما مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے۔ مشال یوسفزئی نے ایک بیان میں کہا کہ علی امین گنڈا پور اپنی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے رابطہ ختم ہوگیا ہےعمر ایوب کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ناکام رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button