دنیا

امارات نے ایٹمی بجلی گھر کی ذمہ داری بھارت کو دے دی

متحدہ عرب امارات نے اپنے براکا نیوکلیئر پاور پلانٹ کی دیکھ بھال اور کام ایک ہندوستانی ادارے کے حوالے کر دیا۔ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے۔
جوہری توانائی میں ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button