دنیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی یو این جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمنگ ینگ سے ملاقات کی اور انہیں جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی اس ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں سیشن کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے صدر کو پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button