اہم خبرپاکستان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ عمران خان کی درخواست بریت مسترد

راولپنڈی: احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست مسترد کردی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب کے تفتیشی افسر سے جرح کرنے کا حکم دیا۔بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ ریفرنس کے فیصلے پر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button