کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا کے دو سرکردہ امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں زندگی مخالف اقدامات کے حامی ہیں۔پوپ فرانسس نے کہا کہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ تارکین وطن کے خلاف ہیں اور کملا ہیرس اسقاط حمل کے حامی ہیں۔
0 0 Less than a minute