کھیل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیریز میں ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن آئی سی سی کے میچ ریفری ہوں گے، سری لنکا کے کمار دھرماسینا اور بنگلہ دیش کے شرف الدولہ سکات پہلے ٹیسٹ میں ریفری ہوں گے۔ فیلڈ امپائر ہوں گے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے آن فیلڈ امپائرز نیوزی لینڈ کے کرسٹوفر گیفنی اور سری لنکا کے کمار دھرماسینا ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button