Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
سری لنکا نےدوسرے ون ڈےمیں افغانستان کو132 رنز سےشکست دیدی
کھیل

سری لنکا نےدوسرے ون ڈےمیں افغانستان کو132 رنز سےشکست دیدی

ہمبن ٹوٹا:سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں افغانستان کو 132 رنز سےشکست دیدی۔تفصیلات ہوم ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شاندار بیٹنگ کی، اوپنرز نسانکا 43 اور کرونا رتنے 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کوشل مینڈس نے 78رنز کی شاندار اننگز کھیلی، سمارا وکرما نے بھی 44 رنز بنائے۔ دیگر کھلاڑیوں نے اسکور کو 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 323 رنز تک پہنچا دیا۔جواب میں افغانستان کی بیٹنگ لائن شروع ہی میں لڑکھڑا گئی، رحمان اللہ 2 رن بنا کر آؤٹ ہوئے گئے ،رحمت شاہ 36 رنز بنا ئے اسی طرح افغان ٹیم کی لائن لگی رہی ، اور پور ی افغان ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button