اہم خبر

اسامہ بن لادن سے متعلق عمران خان کے بیان پر شاہ محمود قریشی کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دینے سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ میڈیا کے چند حلقوں نے بیان بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔انٹرویو کے دوران میزبان نے شاہ محمود قریشی سے پوچھا کیا آپ اسامہ کو شہید سمجھتے ہیں تو کچھ لمحے چپ رہنے کے بعد وزیر خارجہ نے جواب دینے سے انکار کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button