کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،نسیم شاہ ،پرجوش،میچ سے قبل ویڈیو بیان وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز،نسیم شاہ پرجوش،میچ سے قبل ویڈیو بیان وائرل ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک دن قبل شیئر کیے گئے ویڈیو بیان میں کہا کہ لاہور کے لوگوں نے ہمیشہ کرٹ کو سپورٹ کیا ، امید ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز یز میں بڑا کراؤڈ آئے گا جو ٹیم کے ساتھ اپنی دعائیں شامل کرے گا۔نسیم شاہ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور کا بہت کراوڈ آیا جب انٹرنیشنل میچز ہوں تو اسٹیڈیم میں اور زیادہ لوگ آتے ہیں اس بار بھی بڑا کراوڈ آئے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button