پاکستان

پی ڈی ایم حکومت نے آئی ایم ایف کو مزید 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ کا پلان دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے تین ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دیدیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض ملےگا۔تمام شرائط پوری کر دیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پر بات چیت جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button