دنیا

امریکی ریاست ٹورنیڈو کی زد میں،80 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،6 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الی نوائے ٹورنیڈو کی زد میں ،گرد کےطوفان کی وجہ سے حادثہ،6 افراد ہلاک متعدد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الی نوائے میں گرد بگولوں کے باعث حادثے سے 6 افراد ہلاک ہو ئے گئے۔ گرد طوفان کی وجہ سے انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ ہوا جس کی زد میں آکر 6 افراد ہلاک ،80 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ،طوفان کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس سے ہونے والی تبادہی واضح ہے اس کے مطابق مرکزی شاہراہ پر 60 سے زائد کاریں ٹکرائیں جس کی وجہ سے متعدد مسافر زخمی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button