پاکستان

پولی کلینک ڈسپنسری کا میٹر کٹ گیا،بجلی بند،گرمی سے مریضوں کا برا حال

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور پارلیمان کی ناک تلے قائم ہیلتھ سینٹر پولی کلینک کے ماتحت چلنے والی ڈسپنسری کے بجلی کا بل ادا نہ ہونے کے باعث میٹر کٹ گیا۔مریضوں اور ڈاکٹروں کا گرمی میں بُرا حال ۔تین دن سے بجلی کے بل کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث میٹر کٹ چکا ۔روزانہ سینکڑوں سکن الرجی کے مریض اس ڈسپنسری میں آتے ہیں پولی کلینک شعبہ اکاونٹس کی نا اہلی کے باعث کئی بار اس ڈسپنسری کا میٹر کٹ چکا ۔ ترجمان پولی کلینک کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ نوٹس جمع ہو چکا ہے جلد بجلی بحال یو جائے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button