پاکستان

پرویزالہٰی منی لانڈرنگ کیس،سماعت10جولائی تک ملتوی کردی گئی

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں پرویزالہٰی کی ضمانت کی درخواست پرسماعت10جولائی تک ملتوی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ کے جج کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت کی،عدالت کی آئندہ سماعت پر ایف آئی کو مقدمے کاریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button