پاکستان

عالمی بینک نے خیبرپختونخواہ کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد:عالمی بینک نے خیبرپختونخواہ کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی، رقم خیبرپختونخواہ میں ضم شدہ اضلاع میں معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے خرچ ہو گی ، اعلامیہ میں کہا گیا کہ رقم چائلڈ ہیلتھ کیئر سروسز کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی :رقم سے بچوں کیلئے ہیلتھ کیئر سروسز کی سہولیات میسر ہو سکے گی : عالمی بینک رقم شہریوں کیلئے قائم سروسز سنٹر کے معیار کو بہتر بنانے پر خرچ ہو گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button