موسم

پری مون سون بارشیں،دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ،ارسا

ااسلام آباد:پری مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھنے لگا،ارسا حکام کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 15 ہزار500کیوسک ریکارڈ،دریائے سندھ میں تربیلا سے پانی کااخراج1 لاکھ 70 ہزارکیوسک ہے،دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 52 ہزار کیوسک ہے،دریائے جہلم پر منگلا سے پانی خراج 10 ہزار کیوسک ہے،دریاسندھ میں چشمہ کے مقام پر پانی کی آمد2 لاکھ 42 ہزار کیوسک ریکارڈ،دریائے چناب میں ہیڈامراملہ کے مقام سے پانی کااخراج 38 ہزار300 کیوسک ہے، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد58 ہزارایک سو کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button