عید ملن پارٹی اور محفل مشاعرہ ۔( ووکنگ ،سرے ): انتہاہی معزز و محترم خواتین و حضرات مجھے آپ سب ادب نواز اور صاحب ذوق لوگوں کو آمدہ اجتماعی پروگرام جو مختلف اصلاحی ، فلاحی اور سماجی تنظیموں جن میں آسوسی ایشن آف کشمیر اولڈ سٹوڈنٹس ( آکاس انٹرنیشنل ) بزم سخن لندن ، محفل فکر و فن اور ہمنوا یو کے کہ اشتراک عمل سے برطانیہ کے تاریخی شہر ووکنگ کے پیس گارڈن جہاں جنگ عظیم اول کے دوران دارالبقاء کو سدھارے جانے والے مسلمان فوجیوں کی تدفین کا سلسلہ شروع ہوا تھا اور جس میں جنگ عظیم دوم کے مسلمان فوجیوں کی بھی تدفین ہوتی رہی اور آزاں بعد تمام قبور کو بروک وڈ سیمیٹری منتقل کیے جانے کے بعد Basingstoke Canal کے کنارے اس خوبصورت مقام کو جو برٹش ھیریٹیج کی لسٹڈ بلڈنگ میں شامل ہے کو Peace Garden کا رتبہ دے کر عوام الناس کی تفریحی طبح اور مرحومین کو خراج تحسین پیش کیے…
0 18 1 minute read