پاکستانتازہ ترینکاروبار

زیادہ بجلی استعمال کرنیوالے پنکھوں کی تبدیلی کامنصوبہ،پہلے مرحلے میں کتنے کروڑ پنکھے تبدیل کیے جائیں گے ؟ جانیے

زیادہ بجلی استعمال کرنیوالے پنکھوں کی تبدیلی کامنصوبہ،پہلے مرحلے میں کتنے کروڑ پنکھے تبدیل کیے جائیں گے ؟ جانیے

لاہور: زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھے تبدیل کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے میں کتنے کروڑ پنکھے تبدیل کیے جائیں گے؟  اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ نیشنل انرجی کنزرویشن اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کے لیے ایک جامع منصوبہ وزارت خزانہ کو پیش کر دیا ہے۔ ایک منصوبہ ہے۔بینکوں نے بھی اسٹیٹ بینک کی رسک گارنٹی پر فنانس کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پنکھے بدلنے کے لیے بینک 1500 ارب روپے قرضہ دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button