اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، اسد قیصر اور دیگر ملزمان کو بری کردیاجوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد یاسر محمود نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی شیخ رشید اور دیگر کی جانب سے سردار بسی ایڈووکیٹ اور انصار کیانی نے دلائل دیئے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، شہریار آفریدی، فیصل جاوید، راجہ خرم نواز، علی نواز اعوان، اسد قیصر اور دیگر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
0 9 Less than a minute