چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ودہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کردیا۔عاصم رضا نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس سے آٹا مہنگا ہو جائے گا۔ وہ 10 جولائی کو گندم کی دھلائی اور 11 جولائی سے آٹے کی سپلائی بند کر دیں گے۔
0 0 Less than a minute