انٹرٹینمنٹ

ملتان: اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ

ملتان: اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ

ملتان کے تھیٹر میں اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہال میں فائرنگ کی گئی اداکارہ ندا چوہدری فائرنگ کے باعث پرفارمنس چھوڑ کر چلی گئیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے تھیٹر کے ہال میں بھگدڑ مچ گئی، واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے ایک گولی چلائی جبکہ دوسری گولی پستول میں پھنس گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی تلاش جاری ہے اور جلد ہی اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button