پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز 14اگست کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘پروگرام کی لانچنگ کریں گی

وزیراعلیٰ مریم نواز 14اگست کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘پروگرام کی لانچنگ کریں گی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو ’’اپنی چھٹ، اپنا گھر‘‘ دینے کے لیے پرعزم ہیں، اس پروگرام پر تیزی سے کام جاری ہے، 3 ماڈلز کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز 14 اگست کو ’’اپنی چھٹ، اپنا گھر‘‘ پروگرام کا آغاز کریں گی، ماڈل وزیراعظم کی ہدایت پر پائلٹ پروگرام کے طور پر تیار کیا گیا۔ ساتھ ہی حکم دیا کہ مریم نواز کی ہدایت پر ’’اپنا گھر، اپنا چھٹ‘‘ پروگرام کے لیے خصوصی پورٹل بھی تیار کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button