پاکستانتازہ ترین

رانا مشہودنے دولت مشترکہ یوتھ چیمپین ایوارڈ شہبازشریف کے نام کردیا،سینئر ن لیگی رہنما کے ا قدام نے ن لیگیوں کے دل جیت لئے

رانا مشہودنے دولت مشترکہ یوتھ چیمپین ایوارڈ شہبازشریف کے نام کردیا،سینئر ن لیگی رہنما کے ا قدام نے ن لیگیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد:رانا مشہود نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ہمارے غیر متزلزل عزم اور محنت پر "کامن ویلتھ ایئر یوتھ چیمپئن”کا ایوارڈ دیا۔ میں یہ ایوارڈ وزیراعظم شہباز شریف کے نام کرتا ہوں جنہوں نے قائد اعظم کے قول پر عمل کرتے ہوئے پنجاب،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں نوجوانوں کا مستقبل روشن بنانے کے لئے ہمیشہ تاریخی اقدامات کیے۔ بیشک نوجوان ہمارے روشن مستقبل اور خوش حالی کے ضامن ہیں،اور یہ مستقبل اب وزیر اعظم شہباز شریف کے ہاتھوں محفوظ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button