کاروبار

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 0.94 فیصد اضافہ ہوا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ آنے والے دنوں میں عالمی سطح پر تیل کی سپلائی لائن میں خلل اور اسرائیلی حملے کے بعد علاقائی شپنگ لائنز کے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button