Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
قوم بابر اعظم اور ٹیم پاکستان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے: فواد چودھری - Dailyghaznavi
موسم

قوم بابر اعظم اور ٹیم پاکستان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوبیس سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹاکرا، قوم بابر اعظم اور ٹیم پاکستان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شکریہ آسٹریلیا آپ نے یہ مارچ ہمارے لئے خوبصورت بنایا، آسٹریلوی ہائی کمیشن نے ایونٹ کو ممکن بنانے کیلئے بہت محنت کی۔خیال رہے 24 سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ دونوں کے درمیان اب تک ہونے والے ٹیسٹ مقابلوں میں آسٹریلیا کو پاکستان پر واضح برتری حاصل ہے، چھیاسٹھ ٹیسٹ میچز میں تینتیس مرتبہ جیت کینگروز کا مقدر بنی، شاہینوں نے پندرہ بار میدان مارا جبکہ اٹھارہ میچز بے نتیجہ ختم ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button