Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا، اسپیکر قومی اسمبلی - Dailyghaznavi
موسم

پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفی ڈی سیل کردیے ہیں، استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے،  استعفی دینے والےممبران کو میں اپنے چیمبر بلاؤں گا۔

راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ استعفی دینے والے ممبران سے میں ون ان ون ملاقات کروں گا، استعفوں کی منظوری کا عمل جلد شروع ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button