اہم خبر

کورونا کے باوجود نومبر میں کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس447 ملین ڈالر رہا،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کوروناکے باوجود معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے، نومبر میں کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس447 ملین ڈالر رہا۔

وزیراعظم کااپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ مالی سال میں ابتک کرنٹ اکاﺅنٹس سر پلس 1 اعشاریہ6 بلین ڈالر رہا،جوگزشتہ سال اسی عرصے میں 1 اعشاریہ7 بلین ڈالرخسارے میں تھا، وزیراعظم کا مزیدکہنا تھا کہ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر13 ارب ڈالر ہیں جو 3 سال کی بلند سطح پر ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button