Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ہانیہ عامر نے یشماگل کی ناک کٹنے سے بچا لی، خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے،کیا واقعہ پیش آیا؟ جانیں - Dailyghaznavi
موسم

ہانیہ عامر نے یشماگل کی ناک کٹنے سے بچا لی، خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے،کیا واقعہ پیش آیا؟ جانیں

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ساتھی اداکارہ یشما گل کی عین وقت پر ناک کٹنے سے بچالی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یشما گل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ہلکے جامنی رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے ہانیہ عامر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آخری منٹ پر جوڑا دے کر ناک کٹنے سے بچانے کا شکریہ، آپ کا لباس آدھا انچ کھل چکا ہے۔ویڈیو کے کیپشن سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یشما گل کو کسی تقریب کے لیے لباس کی ضرورت پڑگئی تھی جو ہانیہ عامر نے انہیں دیاتاہم جسامت میں فرق ہونے کے باعث یشما کو ہانیہ کا لباس ڈھیلا کروانا پڑا ہے۔ہانیہ عامر نے یشما گل کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ان کی تعریف کی ہے جس پر یشما گل نے ایموجی بناکر ان کا شکریہ ادا کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button