موسم

بھارت، خالہ کو قتل کرکے لاش کے 10 ٹکڑے کرنیوالا ملزم گرفتار

بھارت (نیوز ڈیسک) بھارت میں قتل کے بعد لاش کے کئی ٹکڑے کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور شہر میں گرفتار ملزم 32 سالہ انوج شرما نے اپنی بیوہ 64 سالہ خالہ کو سرپر ہتھوڑا مار کرقتل کردیا جس کے بعد ملزم نے لاش کے دس ٹکڑے کے دیے رپورٹس کے مطابق ملزم کی خالہ نے اسے گیارہ دسمبر کو ایک تقریب کیلئے دہلی جانے سے منع کیاتھا جس پر اس نے انہیں قتل کردیا بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم گھر میں اپنے والد، بہن اور خالہ کے ساتھ رہتا تھا۔ بہن اور والد گیارہ دسمبر کو دوسرے شہر گئے ہوئے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button