اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نورافتحی نے فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں اپنی شاندار لائیو پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان فیفا ورلد کپ کے فائنل میچ سے قبل قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تقریب میں نورافتحی نے عر ب سے تعلق رکھنے والی ناموں گلوکاراؤں بلقیس، رحمہ ریاض اور منال کیساتھ مل کر اپنے گانے لائٹ اپ دی اسکائے پر لائیو پرفارمنس دی۔
0 1 Less than a minute



