اسلام آباد ( )پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین کی صاحبزادی عالیہ یٰسین نے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے قانون کے شعبے میں امتیازی نمبروں سے لاء کی ڈگری حاصل کر لی اور بہت جلد وہ وکالت کے شعبے میں اپنے عملی کام کا آغاز کریں گی،پاکستان بھر کے مزدور رہنماؤں نے پی ڈبلیو ایف کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد یٰسین کو انکی صاحبزادی کی اعلیٰ کارکردگی اور کامیابی پر مبارکباد کے پیغام بھیجے جس پر چوہدری محمد یٰسین نے تمام مزدور رہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔
0 0 Less than a minute