پاکستان

علی زیدی کا فراڈ کیس میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا، ضمانت کیلئے پی ٹی آئی کے وکلا کی استدعا مسترد کر دی گئی، تحریک انصاف کے وکلا کا احتجاج، نعرے بازی ،،مقدمہ درج کرانے والے کوجانتاہوں نہ کبھی ملا،جس دن کا ذکر ہے اس دن بیرون ملک تھا،علی زیدی کاعدالت میں بیان۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button