پاکستان

آئین کے تحت انتخابات کیلئے رقم الیکشن کمیشن کو جاری کر دی جائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد : پی ٹی آ ئی راہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے سٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم ہر عمل کرے گا، آئین کے تحت انتخابات کیلئے رقم الیکشن کمیشن کو جاری کر دی جائے گی، اگر ایسا نہیں ہوتا تو گورنرسٹیٹ بینک توہین عدالت میں فارغ ہوجائینگے، سپریم کورٹ شہباز شریف کو فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دے،،شاہ محمود قریشی کہتے ہیں الیکشن کمیشن کوفنڈز نہ دینا توہین عدالت ،90 روز میں انتخابات آئینی شق ہے، اس پر لچک نہیں دکھاسکتے،،شیخ رشید نے کہاعدالت کی حکم عدولی کرنے والے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے،،قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی توصوبائی الیکشن اپنےوقت پر ہوکررہیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button