ایک سال کے دورن پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
مرکزی بینک نے نومبر 2020 تک پاکستان کے ذمہ قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے ذمے بیرونی قرضوں میں 991 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مقامی قرضوں کے حجم میں 2 ہزار 700 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔