اہم خبر

ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

اسلام آباد – پولیس ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کو ڈی آئی جی سیکورٹی تعینات کر دیا گیا

۔ تعیناتی کے منتظر اور سابق آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر کو ڈی آئی جی آپریشنز تعینات کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button