کھیل

یہاں فائیو سٹار ہوٹلز نہیں ،بہاولپور میں انٹرنیشنل کرکٹ ہونا بہت مشکل ہے ، وہاب ریاض

لاہور (نیوز ڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے کہا کہ بہاولپور میں انٹرنیشنل کرکٹ ہونا بہت مشکل ہے،مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر میں قائم مفت آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کرتے کے بعد بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور میں میں فائیو اسٹار ہوٹل بھی نہیں ۔پاکستان اسپورٹس کے لیے محفوظ ملک ہے، انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کے لیے کرکٹ کے دروازے کھلنا شروع ہوگئے ہیں، انگلینڈ کے بعد اب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھی پاکستان کھیلنے کے لیے آرہی ہیں یہ اہم پیش رفت ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button