پاکستان

الیکشن التواء کیس، حکومت آج سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کرے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن التواء کیس، حکومت آج سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتحادی جماعتوں کے اہم اجلاس میں وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قیادت نے فیصلے سے متعلق مختلف آئینی و قانونی پہلووں کا جائزہ لینے کے بعد عدالت حکم کو ناقابل عمل قرار دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button