پاکستان

پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا ، حامد سعید کاظمی کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے دیرینہ رفیق وسابق وفاقی وزیرمذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے پیپلزپارٹی قیادت کو بڑا جھٹکا دیدیا، پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ ، تاہم اس کیلئے سابق وفاقی وزیرمذہبی امورپیر نورالحق قادری اورسنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضاقادری، کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کی اور موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ حامد سعید کاظمی رحیم یارخان کی تحصیل لیاقت پورسے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے خواہاں ہیں تاہم عمران خان نے ابھی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button