ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نےاپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے "لیجنڈز کی یاد میں” کی ایک پُر وقارتقریب 23،فروری 2021ء کوشام 5،بجے لاہور آرٹس کونسل کےاشتراک سےالحمراءھال 1،شاہراہ قائداعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے جس میں لیجنڈ اداکار و کمپیئر طارق عزیز، لیجنڈز اداکارہ صبیحہ خانم، نیلوبیگم ،فردوس بیگم،سٹیج کے بےتاج بادشاہ امان اللہ خان، فلم ہدایت کاراقبال کشمیری، مصنف رشیدساجدکی فنی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا -فلم، ٹی وی سٹیج کے فنکاروں، تخلیق کاروں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد و شخصیات شرکت کریں گی
0 1 Less than a minute