انٹرٹینمنٹ

فاسٹ باولر نسیم شاہ نے بھارتی ادارکارہ کو شادی کی پیش کش کردی

کراچی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے خوبصورت بھارتی ادارکارہ کو شادی کی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں نے سوال کیا کہ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بارے میں کوئی میسج دینا چاہیں گے تو اس پر نسیم شاہ نے کہا کہ اگر دلہن تیارے ہے تو شادی کرلیں گے ۔واضح رہے کہ اس حوالے سے اداکارہ اروشی روٹیلا کا کوئی جواب نہیں آیا بالواسطہ شادی کا اظہار ہی صیح لیکن نسیم شاہ کا یہ میسج واقعی وائر ل ہو گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button