پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، اس حوالے سے پوپ فرانسس نے دعا کرائی ،شمعیں روشن کیں جبکہ پاکستان کے گرجا گھروں میں ایسٹر کی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا خاض انعقاد کیا گیا ، ملک کی سلامتی و خوشحالی دعائیں مانگی گئیں اور شمعیں روش کی گئیں۔ پاکستان میں بڑی تقریب کراچی کے کرائسٹ چرچ میں منعقد ہوئی ،اس موقع پر پادری ریاض نے ایسٹر کا خطبہ دیا اور دعائیہ کرائی ۔ واضح رہے کہ مسیحی برداری ایسٹر کے موقع خوش رنگ لباس پہنچتے ہیں ،مزید ار پکوان بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے رشتے داروں کے گھر بھی جاتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button