اہم خبر

تقریب سنگ بنیاد دلائزن آفیس محکمہ توانائی پنجاب راول ڈیم کالونی اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خصوصی شرکت وزیر توانائی ڈاکٹر محمد اختر ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ملک محمد عامر ڈوگر نے بلڈنگ کے سنگ بنیاد کا افتتاح کیا

اسلام آبا  تقریب سنگ بنیاد دلائزن آفیس محکمہ توانائی پنجاب راول ڈیم کالونی اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خصوصی شرکت وزیر توانائی ڈاکٹر محمد اختر ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ملک محمد عامر ڈوگر نے بلڈنگ کے سنگ بنیاد کا افتتاح کیا اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد اختر ملک نے کہا کہ ہم نے 2400 (بی ایچ یو) بنیادی ہیلتھ یونٹ، 43 سرکاری یونیورسٹیاں بغیر گورنمنٹ فنڈنگ کے سولر پر منتقل کی جارہی ہیں جو کہ جولائی تک مکمل کر لی جائے گی، 11000سکول سولر پر منتقل کر دئیے ہیں جس سے 108 ارب روپے کی سالانہ بچت ہو گی ، آر ایل این جی پروجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جس سے 1248 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گی اور اس پراجیکٹ کی تکمیل سے سالانہ 2 ارب روپے کی بچت ہو گی اور آئندہ آنے والے دنوں میں گورنمنٹ آف پنجاب کے تمام شعبہ جات گرین انرجی پر منتقل کرنے کا اظہار کیا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کو آگے لے کر چلنے کا عہد کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button