پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ، شبلی فراز گرفتاری روکنے کی درخواست ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت نے اسٹیٹ کونسل کو شبلی فراز کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button