اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار کو دوبارہ مخصوص نشست کیلئے اہل قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دوبارہ مخصوص نشست کیلئے اہل قرار دےدیا۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا۔ الیکشن کمیشن نے انکی جگہ دوسری خاتون روحیلہ حامد کے کاغذات
نامزدگی منظور کر لیے ۔ شاندانہ گلزار نے اس فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔الیکشن کمیشن نے شاندانہ گلزار کی جگہ کسی اور خاتون کے کاغذات نامزدگی منظور کیےتھے
0 14 Less than a minute