انٹرٹینمنٹ

سیریل کلرپربننے والی فلم جاوید اقبال کا نام ککڑی رکھ دیا گیا،19 مئی کو ریلیز ہوگی

لاہور(نیوز ڈیسک) سیریل کلرجاویداقبال پربننے والی فلم کا نام تبدیل ،ککڑی کو سنسربورڈنے ریلیزکرنے کی اجازت دیدی۔ واضح رہے کہ ہدایتکار ابو علیحہ کے زیرسرپرستی میں بننے والی اس فلم کی کہانی سیریل کلرجاویداقبال پرمبنی ہے جس نے 100 سے زائدبچوں کو قاتل تھا۔ گزشتہ ماہ سنسر بورڈ کی ہدایت پر فلم کا نام جاوید اقبال سے بدل کر ’کُکڑی‘ رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا ، فلم میں ترامیم بھی کر دی گئیں ۔ واضح رہے کہ فلم 19 مئی کو پاکستان بھر کے سینما گھروں ریلیز کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button